پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے تحت عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔ آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ستھرا پنجاب کے تمام صفائی ورکرز کو ان کی خدمات کے اعتراف میں دس دس ہزار روپے انعام دینے کا
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے تحت عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔
آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ستھرا پنجاب کے تمام صفائی ورکرز کو ان کی خدمات کے اعتراف میں دس دس ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران صوبے بھر میں 376,000 ٹن سے زائد جانوروں کے فضلے اور آلائشوںکو تلف کیا گیا۔
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *