کالعدم ایکشن کمیٹی کو آزادجموں و کشمیر کے ہر طبقہ فکر کی طرف سے واضح طور پر مسترد کیا جا رہا ہے۔ چکوٹھی سیکٹر کے تاجروں سمیت تمام افراد نے بھی انتشاری کمیٹی کی لاک ڈاؤن کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔ چکوٹھی اور گردونواح میں معمولات زندگی جاری رہے اور شہری دکانوں سے
کالعدم ایکشن کمیٹی کو آزادجموں و کشمیر کے ہر طبقہ فکر کی طرف سے واضح طور پر مسترد کیا جا رہا ہے۔
چکوٹھی سیکٹر کے تاجروں سمیت تمام افراد نے بھی انتشاری کمیٹی کی لاک ڈاؤن کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔
چکوٹھی اور گردونواح میں معمولات زندگی جاری رہے اور شہری دکانوں سے روزمرہ کی خریداری کرتے دیکھے گئے۔
چکوٹھی بازار کے تاجروں نے پاکستان اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے اجلاس بھی منعقد کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *