728 x 90

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایس سی او فالو اپ کمیٹی کا چوتھا اجلاس

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایس سی او فالو اپ کمیٹی کا چوتھا اجلاس

ایس سی او فالو اپ کمیٹی کا چوتھا اجلاس آج اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے آئندہ سال اسلام آباد میں ہونے والے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے سربراہ اجلاس کی میزبانی اور اس کی صدارت کے

ایس سی او فالو اپ کمیٹی کا چوتھا اجلاس آج اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا۔

کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے آئندہ سال اسلام آباد میں ہونے والے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے سربراہ اجلاس کی میزبانی اور اس کی صدارت کے لیے کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

مختلف ذیلی کمیٹیوں نے اجلاس کو ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے مقام، آنے والے وفود کے لیے رہائش، سیکیورٹی، فنانس، میڈیا مینجمنٹ، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے حوالے سے پیشرفت پر بریفنگ دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos