آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے لیے انتخابی سرگرمیوں کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے آج پولنگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ گزشتہ انتخابات میں 60 فیصد ٹرن آؤٹ کے مقابلے میں
آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے لیے انتخابی سرگرمیوں کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔
آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے آج پولنگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
گزشتہ انتخابات میں 60 فیصد ٹرن آؤٹ کے مقابلے میں اس سال 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین کے مطابق انتخابی عمل کے اس مرحلے کی کامیاب تکمیل آزاد جموں و کشمیر میں منظم، شفاف اور پُرامن عام انتخابات کے انعقاد کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ووٹنگ میں 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ انتخابی عمل پر اعتماد اور بھرپور عوامی شرکت کی عکاسی کرتا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *