728 x 90

ذیابیطس کی تشخیص کے لیے چھ ارب اسی کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ بنایا گیا ہے، مصطفی کمال

ذیابیطس کی تشخیص کے لیے چھ ارب اسی کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ بنایا گیا ہے، مصطفی کمال

وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ لوگوں میں ذیابیطس کی تشخیص کے لیے چھ ارب اسی کروڑ روپے کی لاگت کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا منصوبے کا آغاز وفاقی دارالحکومت سے کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبوں کو بھی اس

وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ لوگوں میں ذیابیطس کی تشخیص کے لیے چھ ارب اسی کروڑ روپے کی لاگت کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا منصوبے کا آغاز وفاقی دارالحکومت سے کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبوں کو بھی اس اقدام میں شامل کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے ملک میں ذیابیطس کے پھیلائو میں اضافے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اس سے بچائو اور عوام میں اس حوالے سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos