728 x 90

ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع

ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع

تئیسویں تین روزہ ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن آج کراچی کے ایکسپو سینٹر میں شروع ہوئی۔ وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نمائش کا افتتاح کیا۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی صحت کے شعبے کو بین الاقوامی معیار پر لانے، عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کرنے اور صحت کے

تئیسویں تین روزہ ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن آج کراچی کے ایکسپو سینٹر میں شروع ہوئی۔

وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نمائش کا افتتاح کیا۔

انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی صحت کے شعبے کو بین الاقوامی معیار پر لانے، عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کرنے اور صحت کے شعبے کی ضروریات پوری کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔

اس نمائش میں بین الاقوامی ماہرین، صحت کے ادارے، دوا ساز کمپنیاں اور پالیسی ساز شریک ہیں، جہاں صحت کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت اور مواقع پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos