728 x 90

پاکستان حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے،امیرمقام

پاکستان حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے،امیرمقام

 وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج سہ پہر اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر نے کہا کہ نئی دہلی

 وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

وہ آج سہ پہر اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیر نے کہا کہ نئی دہلی حکومت نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35۔اے کو منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos