خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
سیاست

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے عوامی دباؤ پر استعفیٰ دے دیا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے جہاں دارالحکومت ڈھاکہ میں بڑی تعداد میں مظاہرین وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق…

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے عوامی دباؤ پر استعفیٰ دے دیا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے جہاں دارالحکومت ڈھاکہ میں بڑی تعداد میں مظاہرین وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق حسینہ واجد سرکاری رہائش گاہ چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوگئیں جہاں سے وہ فن لینڈ چلی جائیں گئیں۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے قوم سے خطاب میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا۔گزشتہ دو روز کے دوران پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں سو سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں