خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
سیاست

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے مربوط کوششیں کررہی ہے ،مصدق

وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے…

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے مربوط کوششیں کررہی ہے ،مصدق

وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط کوششیں کر رہی ہے۔

انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ایک منصوبہ وضع کیا جا رہا ہے جس کے لئے پانچ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کی مدد کیلئے چھ سو ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں