خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی بتدریج نجکاری کا ارادہ ہے،مصدق ملک

توانائی کے وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی منرلز ڈویلپمنٹ کارپوریشن سمیت خسارے میں  چلنے والے تمام سرکاری اداروں کی بتدریج نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے پاکستان منرلز ڈویلپمنٹ…

خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی بتدریج نجکاری کا ارادہ ہے،مصدق ملک

توانائی کے وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی منرلز ڈویلپمنٹ کارپوریشن سمیت خسارے میں  چلنے والے تمام سرکاری اداروں کی بتدریج نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے۔

انہوں نے پاکستان منرلز ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی مجوزہ نجکاری کے حوالے سے اسد قیصر اور دیگر ارکان کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم ڈی سی میں دوہزار ملازمین ہیں اور ان میں سے کوئی بھی کان کنی نہیں کر رہا۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ یہ صوبوں کا اختیار ہے کہ وہ زیراختیار کمپنیوں کی نجکاری کریں یا جاری رکھیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں