غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی کی بلاامتیاز کارروائی میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اس سے گزشتہ اکتوبر سے اب تک فلسطینیوں کی کل شہادتوں کی تعداد اکتالیس ہزار آٹھ سو پچیس ہو گئی ہے۔ دریں اثنا اسرائیل نے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر سلسلہ وار فضائی حملے
غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی کی بلاامتیاز کارروائی میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
اس سے گزشتہ اکتوبر سے اب تک فلسطینیوں کی کل شہادتوں کی تعداد اکتالیس ہزار آٹھ سو پچیس ہو گئی ہے۔
دریں اثنا اسرائیل نے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی لبنان میں اب تک نو اسرائیلی فوجی بھی مارے جا چکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *