خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
پاکستان

اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا دورہ پاکستان

پاک فوج کے محمکہ تعلقات عامہ کے مطابق اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور (CAVOUR) اور فریگیٹ الپینو(ALPINO) کا دورہ پاکستان کاوور (CAVOUR) کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا پہلا ایئر کرافٹ…

اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا دورہ پاکستان

پاک فوج کے محمکہ تعلقات عامہ کے مطابق اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور (CAVOUR) اور فریگیٹ الپینو(ALPINO) کا دورہ پاکستان

کاوور (CAVOUR) کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا پہلا ایئر کرافٹ کیریئر ہے

جہاز کی کراچی آمد پر پاک بحریہ کے اعلی حکام اور اطالوی سفیر نے جہازوں کا استقبال کیا

اطالوی جہاز کے ہمراہ اٹالین نیوی کے اعلٰی حکام اور دفاعی صنعت کے وفد نے بھی کراچی کا دورہ کیا

کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل عباسی نے اطالوی ایئر کرافٹ کیریئر کا دورہ کیا

اطالوی سفیر اور بحریہ کے اعلی حکام نے کمانڈر پاکستان فلیٹ سے ملاقات کی

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مستقبل میں بحری شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا

دورہ کے دوران پاکستان بحریہ اور اطالوی ائیر کرافٹ کیرئیر اسٹرائیک گروپ، بشمول جدید F-35 Lightning II لڑاکا جہاز مختلف مشقیں بھی کریں گے

پاک بحریہ خطے کی اہم بحری قوت ہے اور پاک اطالوی معاشی و دفاعی تعاون کے روشن امکانات ہیں، اطالوی سفیر

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں