728 x 90

بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے مختصر حکم نامہ جاری کردیا

بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے مختصر حکم نامہ جاری کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل نے ضمانت منظور کر لی جس کا مختصر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے ، تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف ابھی لاہور کے مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ ہیں  پر جس کے باعث ان کی رہائی ابھی

بانی پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل نے ضمانت منظور کر لی جس کا مختصر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے ، تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف ابھی لاہور کے مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ ہیں  پر جس کے باعث ان کی رہائی ابھی ممکن نہیں ہوسکی ،دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اس پر خوشی کا اظہار کیا اور 24 تاریخ کو احتجاج کو کامیاب بنانے کے عزم کو بھی دہرایا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos