
پاکستان اورآئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ڈبلن میں کھیلاجائے گا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
اسپیتی ویلی ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ، “آتم نربھر بھارت” کے سائے میں مودی کا جنگی جنون۔ مودی سرکار کی جنگی جنونیت خطے کو تباہی کے دہانے پر لے آئی، “نیا بھارت” امن نہیں بارود کا راگ الاپنے میں مصروف آتم نربھر بھارت” کے پردے میں قوم پرستی کا ناٹک,فوج کو اشتہاری مہم
READ MORE
حکومتِ پاکستان نے امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ای۔کریلا کو اعلیٰ فوجی اعزاز’’نشانِ امتیاز‘‘(ملٹری)عطا کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کی شاندار خدمات اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرپا عسکری تعاون کو فروغ دینے میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں دیا گیا۔ ایک باضابطہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری
READ MORE
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے اور قوم کا مستقبل سنوارنے کے قابل بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایوان صنعت و تجارت اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے اس بات
READ MORE