محمد اکمل ملک
مصنف کی تحریریں

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 53 واں یومِ شہادت
آج (بدھ) لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشانِ حیدرکا 53واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔ ملک بھرکی مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ علما کرام نے شہید کے درجات…
18 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،اس ضمن میں پرائس مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر مختلف…
17 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
غزہ کے معصوم بچوں کا المناک المیہ: دنیا کب جاگے گی؟
غزہ کی پٹی، جو پہلے ہی انسانی بحران کا شکار ہے، مزید خونریز حملوں کی زد میں ہے۔ گزشتہ روز، وسطی غزہ کے النصیرات کیمپ پر ایک اور تباہ کن فضائی حملے میں 33…
14 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
اسحاق ڈار کی کھاد صنعت کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میںکھاد کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے لئے کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ کمیٹی نے کھاد کی قیمتوں، سٹاک اور مارکیٹ میں دستیابی کا…
14 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
انٹرنیٹ کی کم رفتار کا معمہ، کیا شارک پکڑی جائے گئی ؟
گزشتہ روز ایکپریس ٹربیون میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جمعرات کو سینیٹ کی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شہزہ فاطمہ خواجہ اور پی ٹی اے کے چیئرمین…
5 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
پاکستانی معشیت میں زراعت کا کردار
پاکستان کی معیشت مختلف شعبوں پر مشتمل ہے، جس میں زراعت کا حصہ 24 فیصد ہے، جبکہ یہ شعبہ روزگار فراہم کرنے میں 37.4 فیصد حصہ رکھتا ہے۔ معیشت میں زراعت کی اہمیت ظاہر…
5 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
جھنگ کے شہریوں کے لئے بنائے گئے پارکس میں تفریح مفقود
جھنگ کے شہریوں کے لئے تفریح کے مواقع مفقود کیوں، شہری خود کتیےذمہ دار، سیاسی قیادت کیا کررہی ہے ، ضلعی حکومت کے کا غیر ذمہ دارانہ رویہ کیوں، شہر کے پارکس کی حالت…
1 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
سی پی ڈی آئی ،عوام دوست فاونڈیشن اور پی ڈبلیو ایس کے مشترکہ ڈسٹرکٹ ایکشن گروپ کے زیر اہتمام میٹنگ کا انعقاد۔
سی پی ڈی آئی عوام دوست فاونڈیشن اور پی ڈبلیو ایس کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ ایکشن گروپ کے زیر اہتمام سی پی ڈی آئی کے ریجنل آفس جھنگ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔…
1 December 2024تحریر: محمد اکمل ملک
بات نہیں انصاف کرو،دنیا بھر میں 37 کروڑ سے زائد لڑکیاں اور خواتین 18 سال کی عمر سے پہلے جنسی زیادتی یا حملے کا شکار ہوئیں۔۔۔۔
انسان کے روئے زمین پر سفر ایک طویل تاریخ ہے جو کئی صدیوں پر محیط ہے اس کروہ ارض نے بہت سے انسانی ادوار دیکھے ۔ انسان کو پتھر کے دور سے لیکراس ڈیجیٹل…
25 November 2024تحریر: محمد اکمل ملک
اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرخزانہ نے کہا کہ وزارت خزانہ نے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ…
25 November 2024تحریر: محمد اکمل ملک