خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
تاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیاوزیراعظم کا کمزور معیشتوں کے لیے گرانٹ پر مبنی مالی معاونت اور موسمیاتی فنڈز میں اضافے پر زورڈی ٹی او جھنگ مسعود احمد کی ایچ ٹی وی اور کمرشل ٹریکٹر لائسنس کے امیدواروں کو بریفنگجھنگ میں ریسکیو 1122 کے CERT سکلز مقابلے، چاروں تحصیلوں کی ٹیموں کی شرکتجھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کی جنسی جرائم کی تفتیش پر خصوصی تربیتی ورکشاپجھنگ پولیس کی کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 20 ملزمان گرفتار
کھیل

نائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری

نائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری ہے، جہاں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کرکے شاندار آغاز کیا۔ پاکستانی پولو ٹیم نے ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں ایران…

نائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری

نائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری ہے، جہاں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کرکے شاندار آغاز کیا۔

پاکستانی پولو ٹیم نے ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں ایران کو 6 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دی۔

ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان ملک نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیں۔

پاکستانی اِس ٹورنامنٹ کے اگلے میچ میں کل اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں