خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
تاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیاوزیراعظم کا کمزور معیشتوں کے لیے گرانٹ پر مبنی مالی معاونت اور موسمیاتی فنڈز میں اضافے پر زورڈی ٹی او جھنگ مسعود احمد کی ایچ ٹی وی اور کمرشل ٹریکٹر لائسنس کے امیدواروں کو بریفنگجھنگ میں ریسکیو 1122 کے CERT سکلز مقابلے، چاروں تحصیلوں کی ٹیموں کی شرکتجھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کی جنسی جرائم کی تفتیش پر خصوصی تربیتی ورکشاپجھنگ پولیس کی کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 20 ملزمان گرفتار
کھیل

پاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان آج مسقط میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین کرکٹ کونسل انڈر نائنٹین ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم…

پاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان آج مسقط میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین کرکٹ کونسل انڈر نائنٹین ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم اکتیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سو اڑتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

جواب میں پاکستان نے اکیس اعشاریہ پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔

ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل بھی آج بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتے کو ہو گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں