خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیاوزیراعظم کا کمزور معیشتوں کے لیے گرانٹ پر مبنی مالی معاونت اور موسمیاتی فنڈز میں اضافے پر زورڈی ٹی او جھنگ مسعود احمد کی ایچ ٹی وی اور کمرشل ٹریکٹر لائسنس کے امیدواروں کو بریفنگ
بین الاقوامی

بی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروف

بی جے پی کی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروف ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…

بی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروف

بی جے پی کی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروف ہے۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک پیغام میں انکشاف کیا کہ مودی حکومت نے ٹرمپ کی تعریفی پوسٹس کیلئے امریکی لابنگ فرم “مرکری” کو ماہانہ 75 ہزار ڈالر ادا کئے۔

بھارتی جریدہ “دی وائر” کے مطابق اس سے قبل بھی سفارتی روابط میں ناکامی کے باعث بھارت، امریکی فرم “ایس ایچ ڈبلیو پارٹنرز” کے ذریعے وائٹ ہائوس کے حکام تک رسائی حاصل کرتا رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں بھارتی سفارت خانے نے حکومتی عہدیداروں تک رسائی کیلئے ایس ایچ ڈبلیو پارٹنرز سے ماہانہ 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا معاہدہ کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں