728 x 90



Author's Posts

  • پاکستان میں غربت، مہنگائی اور معاشی عدم استحکام، عالمی بینک کا جائزہ

    پاکستان میں غربت، مہنگائی اور معاشی عدم استحکام، عالمی بینک کا جائزہ0

    غربت پاکستان میں کئی دہائیوں سے ایک مشکل مسئلہ رہا ہے ، مگر گزشتہ پانچ سالوں پاکستان میں غربت کا مسئلہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ کورونا وبا، 2022 کے شدید سیلاب، سیاسی عدم استحکام، مالیاتی بحران، اور مہنگائی نے پاکستان کے لاکھوں افراد کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا۔ عالمی بینک ورلڈ بنک نے 2019 سے 2025 تک مختلف رپورٹس جاری کی ہیں جن میں غربت کی نوعیت، اسباب اور ممکنہ حل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان رپورٹس کا مطالعہ پاکستان میں غربت کے بدلتے ہوئے رجحانات اور مستقبل کے خطرات کو سمجھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔

    READ MORE
  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں،ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر ایک ہی دن میں 06 یونٹس بند اور 09 مقدمات درج

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں،ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر ایک ہی دن میں 06 یونٹس بند اور 09 مقدمات درج0

    ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جھنگ میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بڑا آپریشن فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ، کھویا اور پنیر بنانے والے ڈیری یونٹس ، گاڑیاں اور ملک کولیکشن سنٹرز پکڑ لیے۔ملاوٹ و جعلسازی

    READ MORE