
دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں گرفتار لقمان خان نہ پاکستانی شہری ہے اور نہ ہی پاکستانی نژاد ہے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لقمان خان افغان شہری ہے جس نے چند سال مہاجر کے طور پر گزارے اور پھر امریکہ چلا گیا جہاں اس نے اپنی زندگی کا
READ MORE
پاکستان ریلوے نے تعلیم کے فروغ کیلئے اپنے سکولوں کو آؤٹ سورس کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس وزیر ریلوے حنیف عباسی نے شرکت کی۔
READ MORE
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی سمیت قیدیوں سے ملاقاتیں جیل کے قواعد وضوابط کے تحت کی جاتی ہیں اور ان ملاقاتوں میں سیاست پر گفتگو کرنا یا اپنی گفتگو کو عام کرنا ممنوع ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا
READ MORE
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے اور انہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے لیے اگلے سال تک ملک بھر کی تمام شاہراہوں پر ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب
READ MORE