
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ حملوں کے پیچھے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ ہے جسے افغانستان کے اندر سے حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے آج ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی پوری قیادت افغانستان میں چھپی ہوئی ہے جہاں
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے خیبر پختونخوا کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے گفتگو کررہے تھے، جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ صوبائی
READ MORE
سینیٹ نے آج ایک متفقہ قرارداد منظور کی جس میں بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی اور سوگوار خاندانوں سے گہری تعزیت کااظہارکیاگیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی۔ قراردا د میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے اور قربانیوں کوشاندار
READ MORE
ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت کے طلباء واساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی جس میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر مفصل گفتگو ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اساتذہ اور طلباء
READ MORE