
پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ رہی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق؛ وزارتِ خزانہ نے صرف 14 ماہ
READ MORE
بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے ضلع کوہلو میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے پچاس کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کوہلو میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ رقم کوہلو شہر میں سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے اور رحمان آباد، گارسانی اور تیمبو کوذیلی تحصیل سے تحصیل
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اصلاحاتی ایجنڈے پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں ایس ای سی پی کی نئی قیادت سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ وزیر خزانہ نے فنانسنگ کے بنیادی
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتی مسابقت بڑھانے اور برآمدات میں اضافے کیلئے بجلی کے نرخوں میں چار روپے چار پیسے کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات معیشت میں سرکردہ تاجروں اور برآمد کنندگان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
READ MORE