
وزیراعظم شہبازشریف نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور سٹرٹیجک ٹیکنالوجی کے شراکت داروں کو تعاون فراہم کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایرکسن کمپنی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ایرکسن کے صدر اور یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے مارکیٹ ایریا
READ MORE
آج ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ ولی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ ا و سمیت چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے گومل سے ٹانک جانے والی بکتربند پولیس وین کو نشانہ بنایا۔
READ MORE
ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشیدعالم نے زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی اورماحولیاتی تبدیلی کے مضراثرات سے محفوظ مستقبل کے لئے پیرس معاہدے پرعملدرآمدکاپاکستان کابھرپورعزم ظاہر کیاہے۔ قابل تجدیدذرائع سے توانائی کے حصول کے بین الاقوامی ادارے کے ابوظہبی میں ہونیوالے سولہویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے
READ MORE
ضلع بنوں کے علاقے ماچن خیل میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ بنوں کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق پولیس کی طرف سے علاقے میں تلاشی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں
READ MORE