
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں کرسمس کے دوران غنڈہ گردی اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کا نوٹس لے اور کمزور برادریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں تعاون کے لیے مناسب اقدامات کرے۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بھارت میں کرسمس کے دوران توڑ
READ MORE
ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ وطن عزیز کے ایک بہادر فرزند نے جام شہادت نوش کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی مبینہ موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تدبیری حکمت عملی کی بدولت پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ آئندہ سال پاکستان میں سرمایہ کاری میں 37 فیصد اضافہ
READ MORE
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی لاہور کا تین روزہ مکمل کر کے کی پی کے روانہ ہوگئے۔ سہیل خان آفریدی نے تقریبا 52 گھنٹے پنجاب کے شہر لاہور میں گذارے ، اس دوران انہوں لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے ہائی کورٹ بار سے بھی خطاب کیا ۔ سہیل
READ MORE