
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں پاکستان کی عظیم بیٹی اور جمہوری جدوجہد کی علامت قرار دیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے یہ بات آج محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام
READ MORE
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کی بہتری اور بہبود کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبہ ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ
READ MORE
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج (اتوار) لاڑکانہ میں بچوں کے ہسپتال میں بچوں اورنوزائیدہ بچوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کی بہبود کے لئے جامع اور تیز تر اقدامات کررہی ہے۔ انہوں
READ MORE
پنجاب میں پہلے مرحلے میں لاہور میں دس مقامات پر ’’سہولت آن دی گو بازارز‘‘ کھول دیئے گئے ہیں جہاں پھل، سبزیاں، مرغی اور اشیائے خورونوش ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری کئے گئے سرکاری نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے
READ MORE