
وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کے لیے ہنگامی امدادی ادارے کی مربوط سوچ، جدت طرازی، اداروں کے درمیان تعاون اور شواہد پر مبنی منصوبہ بندی کو سراہا ہے۔ انہوں نے اس تعریف کا اظہار آاسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران
READ MORE
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منائے گی۔ اس تہوار کو منانے کیلئے ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ مسیحی برادری کی رہائشی کالونیوں کو چمکتی دمکتی روشنیوں اور ستاروں سے سجایا گیا ہے۔ کرسمس کی رات کیلئے آخری لمحات کی خریداری کے ساتھ
READ MORE
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 149واں یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ کل عام تعطیل ہوگی جبکہ تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوگا جس کے بعد کراچی میں مزار قائد
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام بندرگاہوں کی ڈریجنگ اور توسیع پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ بڑے جہاز باآسانی لنگر انداز ہو سکیں۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان کی بندرگاہوں کے شعبے میں اصلاحات کے لئے تشکیل دئیے گئے ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے اندرون
READ MORE