
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کاروبار میں سہولت کی فراہمی اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ۔ وہ آج (جمعہ) قومی صنعتی ترقی کے بارے میں نجی شعبے کی کمیٹی کے پہلے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی
READ MORE
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک بحریہ کی جنگی تیاری اور ملک کی بحری حدود کے تحفظ کے لئے اس کے مضبوط عزم کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(جمعرات) کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے الوداعی دورے کے دوران کہی۔ دورے میں انہوں نے بحریہ کے
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک سو بیس ارب روپے کی بڑی بچت کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ یہ بات آج(جمعرات) کو لاہور میں وزیراعلیٰ کی صدارت میں ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی جس میں تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔ مریم
READ MORE
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت قومی نصاب میں جامع اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ نوجوانوںکو مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کیا جاسکے۔ آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا
READ MORE