
غزہ میں ایک عبوری انتظامیہ اور ایک بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے۔ یہ قرارداد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے ایک قابل اعتماد راستہ فراہم کرے گی۔ یہ قرارداد امریکہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیس نکاتی امن منصوبے کے حصے کے
READ MORE
بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے عالمی سطح پر بھارت کی نام نہاد دفاعی صلاحیتوں کا پول کھول دیا۔ دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجاس آئل لیک کا شکار ہو گیا۔ یہ بھارتی فضائیہ کے بدترین معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی ٹیکنیشنز کو طیارہ کی لیکیج بند کرنے کیلئے شاپنگ
READ MORE
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم پاکستان آنے والے سکھ برادری کے افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ وہ امریکہ میں مقیم سکھ برادری کی تنظیم کے صدر جسدیپ سنگھ سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
READ MORE
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کے فوری انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسلام آباد کی مقامی حکومتوں کی میعاد 14فروری 2021ء کوختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت آئین کے تحت 120 دن کے اندر انتخابات کے
READ MORE