
حکومت نے حج واجبات کی ادائیگی کی حتمی تاریخ میں تین دن کی توسیع کردی ہے۔ وزارت مذہبی امور اوربین المذاہب ہم آ ہنگی کے ترجمان کے مطابق عازمین حج کیلئے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا یہ آخری موقع ہوگا۔ انہوں نے درخواست گزاروں پر زوردیا کہ وہ بدھ تک اپنی واجب الادا
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے متعلقہ وزارتوں کو تعاون اور مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آج (پیر) اسلام آباد میں پاپولیشن کونسل کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آبادی اور ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں کو مرکزی دھارے کی پالیسی
READ MORE
پندرہویں بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2025ء کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ ”آنے والی نسلوں کی ڈھال’ ایک صحت’ ویکسینیشن’ نوعمروں کی صحت اورموسمیاتی تبدیلی” کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کا افتتاح وزیر صحت مصطفی کمال کریں گے۔ کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین صحت’ پالیسی ساز اور محقق شرکت کریں
READ MORE
خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشنز آئی کاسٹ 2025 پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ کانفرنس کا موضوع ہے ”پائیدار ترقی کیلئے خلاء کی اہمیت” یہ تقریب سپارکو کے زیراہتمام منعقد ہوگی اور اس کا مقصد خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین
READ MORE