728 x 90



  • عرب اسلامی ممالک کا فلسطینی عوام کیلئےفوری انسانی امداد کی فراہمی پرزور

    عرب اسلامی ممالک کا فلسطینی عوام کیلئےفوری انسانی امداد کی فراہمی پرزور0

    عرب اسلامی ممالک نے مشترکہ طورپر فلسطینیوں کے لئے فوری انسانی امداد کامطالبہ کیا ہے، ان ممالک نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ کیا اورغزہ کی تعمیرنوپرزوردیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے استنبول میں دیگرعرب اسلامی وزرائے خارجہ

    READ MORE
  • اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

    اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا0

    اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ہزاروں فلسطینی ابھی بھی اسرائیل کی قیدمیں ہیں جن میں سے اکثرکوبغیرکسی الزام کے حراست میں لیاگیا ہے۔ ادھرغزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ اسے ریڈکراس کے ذریعے اسرائیل سے پینتالیس فلسطینیوں کی باقیات موصول ہوئی ہیں

    READ MORE
  • افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ

    افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ0

    آج صبح افغانستان کا شہرمزارشریف زلزلے سے لرزاٹھا،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کاخدشہ ہے۔ زلزلے کا مرکز پانچ لاکھ تئیس ہزارنفوس پرمشتمل آبادی والے شہرمزارشریف کے قریب اٹھائیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

    READ MORE