چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

آج غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ان میں قطاروں میں امداد کے منتظر سات فلسطینی بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں پانچ سو تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ادھر اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ
READ MORE
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعدادایک سوسے تجاوزکرگئی ہے۔ درجنوں افراداب بھی لاپتہ ہیں اورامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ علاقے میں طوفان اوربارشوں کے ایک اورممکنہ سلسلے کے نتیجے میں مزیدسیلابی ریلوں کاخطرہ ہے۔
READ MORE
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے۔ وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنالیاہے اورایرانی حکومت بھی بات چیت کی خواہشمندہے۔ مشرق وسطیٰ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹ کاف نے کہاکہ دونوں ملکوں کے وفودکے
READ MORE
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلابی ریلوں کے باعث کم از کم تینتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور امدادی ادارے کے اہلکار سمر کیمپ سے لاپتہ دو درجن سے زائد بچوں کو تلاش کررہے ہیں۔ سیلاب سے ہلاک ہونے والوں میں پندرہ بچے بھی شامل ہیں۔
READ MORE
بھارتی حکومت کی متنازع اگنی ویر سکیم پر اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنماء راہول گاندھی نے سکیم کو ایک ایسا منصوبہ قرار دیا ہے جس کے ذریعے نوجوانوں کے خواب اور قومی دفاع، سرمایہ داروں کے مفادات کی بھینٹ چڑھا دیے گئے ہیں۔ راہول
READ MORE
باہمی تعاون کے اداروں کا عالمی دن آج (ہفتہ) منایا جا رہا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ”باہمی تعاون کے ادارے،ایک بہتر دنیا کیلئے جامع اور پائیدار حل کی جانب گامزن”دن کا مقصد بین الاقوامی ترقی، معاشی، سماجی اور ثقافتی خوشحالی میں باہمی تعاون کے اداروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
READ MORE