چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں دانستہ اپنی کارروائیاں تیز کر رہا ہے اور ضروری امداد کی فراہمی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں پیدا کررہا ہے۔ ادارے کے کمشنر جنرل فلپ لازرانی نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے اجلاس
READ MORE
امریکی جریدہ پریزم کی تازہ تحقیقات کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے فروغ کے لیے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) اور وزیراعظم نریندر مودی کی سرپرستی میں سرگرم ہیں۔ آر ایس ایس ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال سے اقلیتوں کے حقوق پامال کرنے میں ملوث ہے اور عالمی سطح پر انتہا پسند
READ MORE
مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قصبے بیت عمر میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے دو بچے شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیل کم از کم دو سو ساٹھ فلسیطینیوں کو شہید اور چھ سو بتیس کو زخمی کرچکا ہے۔
READ MORE
آج ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سال کے ڈبلیو ایچ او کے عالمی یومِ ذیابیطس کا موضوع ہے ”ذیابیطس ۔زندگی کے ہر مرحلے میں” جو اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ ذیابیطس کے ساتھ زندگی گزارنے والے ہر فرد کو مربوط طبی نگہداشت، معاون ماحول اور ایسی پالیسیاں میسر ہونی چاہئیں جو
READ MORE
بحرین کے وزیرداخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ بحرینی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرین کے خاندانوں سے
READ MORE
عراق میں وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی کی سربراہی میں قائم اتحاد نے پارلیمانی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ السوڈانی کے عراق کے انتخابی کمیشن کے مطابق اتحاد نے پندرہ لاکھ ووٹ حاصل کئے۔
READ MORE