چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کو امداد کی فراہمی کاسلسلہ سست روی کاشکارہے کیونکہ اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود فراہمی محدودکردی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے صحافیوں کو بتایا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی اشدضروری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ بھر میں
READ MORE
عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بچوں کے لیے صحت کا ایک بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت تقریبا 44 ہزار بچوں کا علاج کیا جائے گا۔
READ MORE
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور گزشتہ روز ثالثوں کی موجودگی میں استنبول میں شروع ہوا۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسن اندرابی نے آج اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی وفد نے شواہد کی بنیاد پر جائز اور منطقی مطالبات مصالحت کاروں کے حوالے کر
READ MORE
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں استحکام لانے والی کسی بھی فورس کو غزہ میں فلسطینیوں کی مدد اور تعاون کیلئے مکمل بین الاقوامی قانونی تائید حاصل ہونی چاہیے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کسی بھی امن فوج کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حمایت
READ MORE
سونامی کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد سونامی سے موثرطورپر نمٹنے کیلئے آگاہی اوربین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ”سونامی کیلئے تیار رہیں: سونامی سے بچائوکیلئے اقدامات کریں”۔
READ MORE
عرب اسلامی ممالک نے مشترکہ طورپر فلسطینیوں کے لئے فوری انسانی امداد کامطالبہ کیا ہے، ان ممالک نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ کیا اورغزہ کی تعمیرنوپرزوردیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے استنبول میں دیگرعرب اسلامی وزرائے خارجہ
READ MORE