چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے بیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ متاثرہ چھ ریاستوں میں طوفان کے باعث دو لاکھ چالیس ہزار سے زائد مکانات کو بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہوگئی ہے ۔
READ MORE
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور موثر اقدامات پر عمل درآمد کیا جائے۔ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامو فوبیا پر مبنی بیان بازی، نفرت انگیز تقاریر
READ MORE
چین اور روس نے ایران کی طرف سے اپنی جوہری توانائی کو صرف پرامن مقاصد کے استعمال کے عزم کااعادہ کرنے کی تعریف کی۔ انہوں نے بیجنگ میں ایران کے ساتھ مذاکرت کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں ایران کی جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق کا احترام کرنے پرزور دیا۔
READ MORE
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین کی جانب سے امریکہ کی 30 روزہ جنگ بندی کی تجویز کو قبول کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران، اقوام متحدہ کے سربراہ نے امید ظاہر کی کہ یہ پیش رفت ملک میں ایک منصفانہ اور دیرپا امن کے
READ MORE
پاکستان نے سوڈان کی افواج کے درمیان اشتعال انگیزی کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں سکیورٹی کونسل کے ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اس تنازعے کے جنوبی سوڈان سمیت پورے خطے پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔ منیر اکرم
READ MORE
روس اورامریکہ کے وفود یوکرین جنگ بندی مذاکرات کیلئے ماسکو میں ملاقات کررہے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے STEVE WITKOFF ماسکو میں ہیں جہاں وہ یوکرین میں تیس دن کی جنگ بندی کے حوالے سے روس کو اعتماد میں لیںگے۔
READ MORE