
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں میگا شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی بہتری اور سرسبز پنجاب کے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔ اس مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں اہم شاہراہ ٹوبہ
READ MORE
جھنگ میں کسان بورڈ پاکستان کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر کسان بورڈ پاکستان ظفر حسین خان،مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان ، مہر ارشاد منڈ، مہر حآکم خان سیال ، پاکستان کسان اتحاد کے ضلع جنرل سیکرٹری مہر واجد نول سمیت مختلف کسان تنظیموں کے نمائندوں
READ MORE
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت جھنگ پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ تھانہ صدر پولیس نے نتیجہ خیز آپریشن کے دوران مختلف مقدمات میں مطلوب 13 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او ساجد حسین نے کامیاب
READ MORE
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکیورٹی، انتظامی امور اور طلباء کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے امتحانی مراکز میں داخلے کے عمل کا معائنہ کیا اور طلباء کی
READ MORE
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی۔اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے سائلین نے اپنے مسائل پیش کیے جن میں ریونیو، میونسپل سروسز، تجاوزات، اور دیگر شہری مسائل شامل تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے درخواست گزاروں کے مسائل کو غور سے سنا اور متعلقہ محکموں
READ MORE
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے کارروائی کر کے جعفر نامی ٹاؤٹ گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم رسہ گیری، مالِ مسروقہ کے لین دین اور تھانوں
READ MORE