728 x 90



  • دنیا موسمیاتی تبدیلی سے نقصانات پرمالی تعاون کا وعدہ پوراکرے،وزیراعظم

    دنیا موسمیاتی تبدیلی سے نقصانات پرمالی تعاون کا وعدہ پوراکرے،وزیراعظم0

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانات پر مالیاتی تعاون کی فراہمی کا اپنا وعدہ پورا کرے۔ وہ نیویارک میں برازیل کے صدر کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی میزبانی میں خصوصی موسمیاتی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

    READ MORE
  • وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈیرہ غازی خان میں ای بس سروس کا افتتاح

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈیرہ غازی خان میں ای بس سروس کا افتتاح0

    پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے جمعرات کےر وز ڈیرہ غازی خان میں ای بس سروس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان، لیہ، کوٹ ادو، مظفرگڑھ اور تونسہ سمیت ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ایک سو سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جائینگی۔ وزیراعلی نے

    READ MORE
  • پاکستان اور شام کا زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور شام کا زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق0

    پاکستان اور شام نے زرعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور پاکستان میں تعینات شام کے سفیر ڈاکٹر رامز العری کے درمیان آج (بدھ) کو اسلام آباد میں ملاقات کے دوران طے پایا۔ ملاقات کے دوران فریقین نے ایک مشترکہ ورکنگ

    READ MORE