728 x 90



  • مستونگ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہوگئے

    مستونگ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہوگئے0

    سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ چاردہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ جھڑپ میں ایک میجرسمیت فورسز کے تین اہلکارشہیدہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردگروپ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو دھماکہ خیزمواد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں میجر

    READ MORE
  • وزیراعلی پنجاب اورامریکی قونصل جنرل کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

    وزیراعلی پنجاب اورامریکی قونصل جنرل کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال0

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نئے تعینات ہونے والے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز( Stetson Sanders) نے لاہور میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے انہیں پاکستان میں قونصل جنرل کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت اور تعلیمی تبادلوں میں تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے شعبوں پر

    READ MORE
  • اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کے تحت 45 ہزار مکانات زیر تعمیر ہیں، مریم نواز شریف

    اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کے تحت 45 ہزار مکانات زیر تعمیر ہیں، مریم نواز شریف0

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ ’’اپنی چھت‘ اپنا گھر‘‘ سکیم کے تحت پینتالیس ہزارمکانات اس وقت زیر تعمیر ہیں۔ انہوں نے لاہور میں قرضے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نو ہزار مکانات پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں۔ مریم نوازنے کہا چونسٹھ ہزار کے قریب افراد کو

    READ MORE