صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

سیکیورٹی فورسز نے سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے قابلِ ستائش اقدامات کیے ہیں۔ مؤثر بارڈر کنٹرول خطے کی سیکورٹی کے لئے لازم ہے۔ محفوظ پاک-افغان بارڈردونوں ملکوں کے مفاد میں ہے اور دونوں ممالک میں قیامِ امن کے لئے مربوط سیکورٹی کا نظام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس لئے پاکستان بارڈر فینسنگ کے
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث تمام افراد کو ایک ہفتے میں گرفتارکرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے جائز ہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ انسانی سمگلروں کے خلاف قانونی کارروائی کو زیادہ
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے افغانستان کی عبوری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان سے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے کیلئے ٹھوس حکمت عملی وضع کرے۔ آج(جمعہ) اسلام آبا د میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے افغان علاقے سے تحریک طالبان پاکستان کی جاری سرگرمیوں پر تشویش
READ MORE
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد نیٹ ورکس کے خاتمے اور اپنے شہریوں کو ہر قیمت پر تحفظ فراہم کرنے کے لیے کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑے گا۔ جمعہ کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی،
READ MORE
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین علاقائی شراکت داری نہ صرف علاقائی استحکام کی ضمانت ہے بلکہ عالمی امن کے لیے بھی امید کی کرن ہے، خاص طور پر موجودہ عالمی چیلنجز کے تناظر میں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں جمعرات کے روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی،
READ MORE
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں ۔ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور
READ MORE