صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

دینی مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے بارے میں علماء اور مشائخ کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ تمام مکاتب فکر کے علماء نے اجلاس میں شرکت کی۔ مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے بارے میں علمائے کرام کی رائے لی گئی۔ اجلاس میں وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی، وزیر مذہبی امور چوہدری
READ MORE
سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا کل آخری دن ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک 72 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ درخواستیں دولاکھ روپے کی پہلی قسط کے ساتھ جمع کرائی جا سکتی ہیں جبکہ چار لاکھ روپے کی دوسری قسط قرعہ اندازی کے دس دن کے
READ MORE
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہر سطح پر بدعنوانی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آج(پیر) منائے جانے والے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ یہ دن بدعنوانی کے خلاف جنگ،
READ MORE
حکومت نے سوشل میڈیا پر تشدد کو ہوا دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریاست اوراداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں ملوث مزید سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے محمد اسامہ عمر فاروق ، غلام اکبر، محمد ابوبکر ، علی
READ MORE
اٹلی کی بحریہ کا تربیتی جہاز آئی ٹی ایس AMERIGO VESPUCCi تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ جہاز کا بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ’ اٹلی کی بحریہ کے حکام اور پاکستان میں اطالوی سفیر MARILINA ARMELLIN نے پرتپاک استقبال کیا۔ AMERIGO VESPUCCi کا یہ افتتاحی دورہ گزشتہ دو ماہ میں
READ MORE
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امدادی سامان کے روانگی کی تقریب کا انعقاد
READ MORE