صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر چودھری سالک حسین نے ملک میں مدارس کی رجسٹریشن کی دیرینہ ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت اس مسئلے پر وسیع مشاورت کو یقینی بنانے کیلئے مدارس انتظامیہ’معروف مذہبی سکالرز اور سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ یہ بات انہوں نے آج کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کے دوران کہی۔ گورنر ہاؤس میں آئی ٹی مارکی کا دورہ کرتے ہوئے
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملک کی سمندری حدود کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ لاہور میں نیوی وار کالج میں سمندری تحفظ سے متعلق ساتویں قومی ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے قومی سلامتی برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرنے پر پاک بحریہ کے غیر
READ MORE
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات، احسن اقبال نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ہفتے کے روز بڈھوملھی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور تمام اقتصادی اشاریے مثبت پیش رفت ظاہر کر رہے
READ MORE
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین الگ الگ آپریشنز کے دوران 22 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ضلع ٹانک کے علاقے گُل امام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے دشمن کی پوزیشنز کو مؤثر انداز
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے ملک سے دہشت گردی کی برائی کے خاتمے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں سمندری تحفظ سے متعلق ساتویں ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے دہشت گردی کی بھاری قیمت ادا کی ہےانہوں نے کہاکہ دہشت گردی
READ MORE