صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کراچی کینٹ سٹیشن پر نئی شالیمار ایکسپریس ٹرین اور جدید سہولتوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس اپ گریڈیشن پر پاکستان ریلوے کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے سندھ حکومت اور پاکستان ریلویز کے درمیان اشتراک کو سراہتے ہوئے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتوں کے
READ MORE
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025 ، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025 اور پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری سے تینوں بل اب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کا حصہ بن گئے ہیں۔
READ MORE
اردن کے شاہ عبداﷲ دوم ابن الحسین پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچے ہیں۔ یہ اکیس برس میں اردن کے شاہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے ۔ اردن کے شاہ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نورخان ائربیس
READ MORE
وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس، جسٹس امین الدین خان نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی،
READ MORE
سینیٹ نے آج (جمعہ) پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025، پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2025 منظور کر لئے ہیں ۔ سینیٹ کو بتایا گیا کہ موجودہ حکومت نے تجارتی تنازعات کے حل کیلئے ایک مؤثر اور شفاف طریقہ کار فراہم کرنے
READ MORE
وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری آج (جمعرات) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ ترامیم کا مقصد افواج پاکستان سے متعلق قوانین کو ستائیسویں آئینی ترمیم سے
READ MORE