صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

پاک فوج کی انجینئر نگ کور کی شانگلہ اور بونیر میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی کارروائیوں میں لاشوں کی تلاش ، رابطہ سڑکوں کی بحالی ، اور ریلیف آپریشن میں مدد کرنا شامل ہے۔ بونیر میں سرچ کے خصوصی آلات سے لیس پاک فوج کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں لاشوں کی تلاش میں
READ MORE
قومی ہنگامی امدادی ادارہ اور دیگر سرکاری ادارے سیلاب زدہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کوششوں میں تعاون کے لئے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے اتوار کے روز اسلام آباد میں اپنی میڈیا بریفنگ میں کہا
READ MORE
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں، سیلاب، مٹی کے تودے اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 150 افراد جاں بحق ہوگئے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت میں 5 جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔ سیلاب
READ MORE
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا حکومت کو خیمے، ادویات، اشیا خورنوش اور دیگر امدادی سامان فوری پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ آج (جمعہ) اسلام آباد میں ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے انہوں نے کہا
READ MORE
قومی اسمبلی میں آج (بدھ) ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد دی گئی اور پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ قرارداد پارلیمانی امور کے وزیر طارق فضل چوہدری نے یوم آزادی اور معرکہ حق کی فتح کے سلسلے میں پیش
READ MORE
قوم کل اناسی واں یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے کیلئے تحریک پاکستان کے بھرپور جذبے سے کام کیا جائیگا۔ دن کا آغاز وفاقی دارلحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ مساجد میں امن، یکجہتی
READ MORE