چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقےپہلگام میں ایک حملے میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مرحومین کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا
READ MORE
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرزوردیاہے کہ ہیٹی میں بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہیٹی کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ کے دوران پاکستان کے مستقل نمائندہ عاصم افتخاراحمدنے کہاکہ ہیٹی کے عوام امن، استحکام اورخوف سے پاک زندگی گزارنے کے
READ MORE
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران موجودہ بالواسطہ مذاکرات میں امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ ایران کے قومی مفادات کو نقصان نہ پہنچے۔ تہران میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر امریکی نمائندوں نے یکساں شرائط پر مذاکرات کرنے سے
READ MORE
رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آج (پیر)ویٹی کن میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اٹھاسی برس تھی۔ پوپ فرانسس ایک عشرے سے زائد عرصے تک کیتھولک چرچ کے پیشوا رہے۔ وہ دو ہزار تیرہ میں رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ بنے۔ ویٹی کن نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
READ MORE
پاکستان اور روانڈا نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، سفارتکاری اورباہمی عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور روانڈا کے وزیر خارجہ اولیور جین ہیٹرک کے درمیان آج (پیر) اسلام آباد میں ملاقات میں ہوا ۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں پر
READ MORE
ایران اور امریکہ نے ممکنہ جوہری معاہدے کے لیے فریم ورک کی تیاری پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت روم میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آئی ہے، جہاں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف کے درمیان بالواسطہ ملاقات ہوئی۔ عباس
READ MORE