ملک غلام یاسین مرحوم کی پنجابی دوہڑوں کی کتاب "چپ دی مار"کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد
- جھنگ
- 01/19/2025

ملک بھر میں موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر سیکریٹری ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایات پر ضلع جھنگ میں ریڈ کوڈ نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق کی زیرِ نگرانی تمام ریسکیو اہلکار اور رضاکار کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر
READ MORE
پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے پریس کلب جھنگ اور یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے زیر اہتمام ریلی کا اہتمام کیا گیا۔پریس کلب سے نکالی جانے والی ریلی کی قیادت یونین آف جرنلسٹس کے صدر شریف طاہر اور سیکرٹری پریس کلب خرم سعید نے کی جبکہ بڑی
READ MORE
مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ کی جانب سے بھارت کی پاکستان پر حالیہ جارحیت کے خلاف شدید مذمت کرتے ہوئے آج پریس کلب جھنگ میں پاک فوج سے یکجہتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر محمد شریف اختر انصاری، جنرل سیکریٹری آصف علی ڈھڈی،کنور محمد علی
READ MORE
جھنگ جمخانہ کے انتخابات میں نیا موڑ، سیکرٹری کے عہدے کے لئے امیدوار سید محمد علی شاہ نے امیدوار ڈاکٹر معظم وحید کی حمایت کرتے ہوئے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید محمد علی شاہ نے کہا کہ ان کا منشور صرف اور صرف
READ MORE
جان بچانے کے لئے چور نے نہر میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب گیا، ریسکیو1122 کے مطابق حویلی بہادر شاہ کے مقام پر بہاول نگر کے رہائشی 18 سالہ انتظار حسین نے پکڑے جانے کے خوف سے نہر میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب گیا ترجمان ریسکیو کے مطابق تاحال تلاش جاری ہے
READ MORE
علاقہ تھانہ سٹی سے تین منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1850 گرام چرس، ولائتی شراب کی 80 بوتلیں جبکہ 30 بوتلیں پونڈا شراب برآمد ،گرفتار ملزمان میں ہارون ناصر، بابر خان اور شہباز شامل ہیں، جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے نوجوان نسل میں منشیات کا زہر انڈیلنے والے کسی رعایت
READ MORE