
وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے۔ آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے جس میں ارتقاء کا عمل جاری رہتا ہے۔ وزیر اطلاعات
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی کے دستخط شدہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ انہوں نے ایوان سے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل 2025 کی منظوری کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بعد میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں
READ MORE
سینیٹ نے آج(منگل) چار بلوں کی منظور دی ہے۔ان میں قانون شہادت (ترمیمی) بل دو ہزار پچیس، کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل دو ہزارپچیس، دانش سکولز اتھارٹی بل دو ہزار پچیس اور آسان کاروبار بل دو ہزار پچیس شامل ہیں۔ ایوان نے ورچوئل اثاثہ جات آرڈیننس دو ہزار پچیس
READ MORE
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر گئے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا اسعد محمود نیر حسین بخاری، ہمایوں خان اور جمیل سومرو بھی اس موقع پر موجود تھے۔
READ MORE
وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل خان آفریدی نے چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے پریس کانفرنس کرکے مجھے دہشتگرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ انہوں نے بار بار یہ پیغام دیا کہ یہ دہشتگرد ہے نااہل ہے اور پہلے دن سے لگے ہوئے یہ
READ MORE
خیبر پختونخواہ اسمبلی سے خطا ب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہا اپوزیشن لیڈر کو بتاتا ہوں کہ آپ کی پنجاب حکومت نے صوبہ خیبرپختونخوا کی گندم روک لی ہے ہم نے خیبرپختونخوا کے حق کی گندم کا مقدمہ بھرپور لڑا ہے ہم پر امید ہیں کہ خیبرپختونخوا کی گندم اس کو ملتی
READ MORE