728 x 90



  • گریٹا تھنبرگ: موسمیاتی جدوجہد سے غزہ امدادی فلوٹیلا تک

    گریٹا تھنبرگ: موسمیاتی جدوجہد سے غزہ امدادی فلوٹیلا تک0

    22 سالہ سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ غزہ امدادی فلوٹیلا گرفتاری کے باعث ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اکتوبر 2025 میں وہ غزہ کے لیے امدادی فلوٹیلا کے ساتھ روانہ ہوئیں جس میں 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکن شریک تھے۔ اسرائیلی بحریہ نے اس قافلے کو روک کر تمام کارکنوں کو گرفتار کر لیا، جن میں گریٹا بھی شامل تھیں۔ یہ واقعہ عالمی سطح پر انسانی حقوق اور فلسطین کے محاصرے پر نئی بحث کا باعث بنا۔

    READ MORE
  • پاکستان میں معلومات تک رسائی کے قوانین: عالمی پس منظر، قومی سفر اور موجودہ چیلنجز

    پاکستان میں معلومات تک رسائی کے قوانین: عالمی پس منظر، قومی سفر اور موجودہ چیلنجز0

    پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں جمہوری اداروں کی مضبوطی اور عوامی شفافیت ہمیشہ زیرِ بحث رہتی ہے، وہاں “معلومات تک رسائی” نہ صرف شہریوں کو حکومتی فیصلوں سے باخبر رکھنے کے لیے ضروری ہے بلکہ کرپشن کے خاتمے اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

    READ MORE
  • پاکستان میں غربت، مہنگائی اور معاشی عدم استحکام، عالمی بینک کا جائزہ

    پاکستان میں غربت، مہنگائی اور معاشی عدم استحکام، عالمی بینک کا جائزہ0

    غربت پاکستان میں کئی دہائیوں سے ایک مشکل مسئلہ رہا ہے ، مگر گزشتہ پانچ سالوں پاکستان میں غربت کا مسئلہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ کورونا وبا، 2022 کے شدید سیلاب، سیاسی عدم استحکام، مالیاتی بحران، اور مہنگائی نے پاکستان کے لاکھوں افراد کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا۔ عالمی بینک ورلڈ بنک نے 2019 سے 2025 تک مختلف رپورٹس جاری کی ہیں جن میں غربت کی نوعیت، اسباب اور ممکنہ حل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان رپورٹس کا مطالعہ پاکستان میں غربت کے بدلتے ہوئے رجحانات اور مستقبل کے خطرات کو سمجھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔

    READ MORE