
پاکستان نے سبزسرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے اپنی پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کا اجراء کیا ہے۔ پاکستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی اور پیرس الائنڈ کاربن مارکٹیس کے زریعے نیٹ زیروڈیویلپمنٹ فنانسنگ تک مربوط رسائی کے پینل کا اجراء آج(ہفتہ کے روز) باکو میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی سربراہ کانفرنس کاپ۔29 کے موقع
READ MORE
وزیر اعظم کی رابطہ کار ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے بچوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے صوبوں کیساتھ مل کر کام کرینگے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز کاپ29 کے دوران پاکستان پویلین میں وزارت ماحولیاتی تبدیلی اور یونیسیف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت
READ MORE
پاکستان نے اپنی پہلی قومی موسمیاتی مالیاتی حکمت عملی کی نقاب کشائی کی ہے جس کا مقصد عالمی حدت کے فوری چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ اس حکمت عملی کا اجراء وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے مشترکہ طور پر باکو میں پاکستان پویلین میں کاپ
READ MORE
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کی وزارت اور گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ نے چار سالہ کنٹری پروگرام فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد موسمیاتی لائحہ عمل اور گرین گروتھ اقدامات کے ذریعے پاکستان کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں پیشرفت کرنا ہے۔ اِس سلسلے میں دستخطوں کی باضابطہ تقریب آذربائیجان کے
READ MORE
پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ فاضل نے اپنی ایک رپورٹ میں بچوں کی صحت کے تحفظ اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات پر زور دیا ہے یونیسیف نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری اسموگ کی وجہ سے لاکھوں کم عمر بچے زہریلی
READ MORE
حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ اِس منصوبے کے تحت پانچ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ اِس منصوبے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے تکنیکی رہنمائی، گرانٹس اور مساوی مواقع فراہم کرنا
READ MORE