وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "آغوش پروگرام" کا آغاز، حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کے لیے مالی معاونت
- متفرق
- 03/18/2025

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ انہوں نے ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبے کے فریم ورک ایگریمنٹ پر پیشرفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنمائوں نے چین کے شہر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے آئندہ اجلاس
READ MORE
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک ۔ ایران اور عراق سہ ملکی کانفرنس سے زائرین کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ اتوار کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے بات کرتے ہوئے محسن نقوی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مسعود پزشکیان کے
READ MORE
منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے چاروں صوبوں کی مشاورت سے جامع قومی پالیسی وضع کی جارہی ہے ۔ اتوار کے روز لاہور میں انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز پاکستان میں نئے قائم کیئے گئے انجینئرز لائونج کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پالیسی
READ MORE
پنجاب پولیس نے صوبے میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی میں سینتیس ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا ہے جبکہ پچپن ہزار سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ لاہور میں واپڈا کے ترجمان کے مطابق دو ہزار سے زائد افراد کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم میں سزا سنائی گئی
READ MORE
قدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے قومی ادارے نے کل (اتوار) سے جمعرات تک بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا انتباہ جاری کیا ہے۔ خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے چلنے والی مغربی ہواؤں اور ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے کے نتیجے میں ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھارمون سون
READ MORE
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے پاکستان کی مصنوعی ذہانت کے شعبے کی ترقی کے سلسلے میں تذویراتی تعاون کے مواقع تلاش کرنے کیلئے گوگل کی علاقائی اے آئی ڈویلپرز ایکوسسٹم اور کمیونٹیز ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔ گوگل کی ٹیم نے خطے میں اپنے ڈویلپرز ایکو سسٹم کا ایک جائزہ
READ MORE