وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "آغوش پروگرام" کا آغاز، حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کے لیے مالی معاونت
- متفرق
- 03/18/2025

شام کے معروف اسکالر ڈاکٹر عبدالعزیز الخطیب الحسنی الجیلانی نے پاکستان کی مسلح افواج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کو تاریخی قرار دیا اور کہاکہ پاکستان کی بہادری اور دفاع کی داستانیں دنیابھر میں گونج رہی ہیں۔
READ MORE
ہسپتال میں زیر علاج مادر وطن کے مزید دو زخمی سپوتوں نے آ ج جام شہادت نوش کیا جس سے بھارتی جارحیت کے خلاف اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کے شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے جبکہ اٹھہتر فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات
READ MORE
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کی صبروتحمل پر مبنی دانشمندانہ ریاستی پالیسی کو سراہا ہے جس میں تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور مفاہمت کو ترجیح دی گئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایک پوسٹ کے جواب میں جس میں انہوں نے جنوبی ایشیا میں
READ MORE
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بدھ کے روز فیصل آباد میں ہونہار سکالرشپس کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ اورسکالرشپ کے چیک تقسیم کیے ۔ وزیراعلی نے اس سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قومی ترقی یقینی بنانے کیلئے تعلیم کا حصول ناگزیر ہے ۔ انہوں نے
READ MORE
پنجاب کے محکمہ داخلہ نے قومی سلامتی کے لئے سول ڈیفنس کی بہتری کیلئے داخلی سلامتی فنڈ سے پچاس کروڑ روپے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فنڈ کی منظوری امن و امان کے بارے میں کابینہ کمیٹی نے دی جس کو سول ڈیفنس کیلئے جدید آلات کی خریداری کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
READ MORE
حوالدار محمد نوید شہید کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے حوالدار محمد نوید شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔ نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، کور کمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ اور دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
READ MORE