وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "آغوش پروگرام" کا آغاز، حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کے لیے مالی معاونت
- متفرق
- 03/18/2025

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے آج سے صوبے کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ اتھارٹی نے تمام متعلقہ محکموں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کا کنٹرول روم چوبیس
READ MORE
پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کے نمائندے عبداللہ فاضل نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر مصدق مسعود ملک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بچوں کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ رکھنے اور اس حوالے سے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ
READ MORE
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے بارے میں بے بنیاد اور جھوٹے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت
READ MORE
قومی اسمبلی میں آج ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی جارحیت کا پوری طاقت سے منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ایک تحریک پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے اور عزم ظاہر کیا کہ پاکستان بھارتی حملے میں شہید بے
READ MORE
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی انتہا پسندانہ حکومت نے جنوبی ایشیا کے پورے خطے کا امن و استحکام خطرے میں ڈال دیا ہے اور اس کے اشتعال انگیز اقدامات کے خطے کو خطرناک نتائج بھگتنا پڑیںگے۔ انہوں نے یہ بات اٹلی کے وزیر داخلہMATTEO PIANTEDOSI سے گفتگو کرتے ہوئے کہی
READ MORE
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد۔ ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا ۔ آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی طرف
READ MORE